تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

0
143

شارجہ میں کھیلے جانے والے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، سلمان مرزا کی جگہ سفیان مقیم شامل ہیں۔

رواں سیریز میں اب تک دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے، جبکہ میزبان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چار میں سے ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا