جاپانی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

0
130

جاپان کے وزیراعظم شیگیرو اشیبا نے حکمران جماعت کو مزید تقسیم سے بچانے کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

اشیبا نے اکتوبر 2024 میں وزارتِ عظمیٰ سنبھالی تھی، تاہم جولائی 2025 کے انتخابات میں پارٹی کی بدترین شکست کے بعد ان کی پوزیشن کمزور ہو گئی۔ پارٹی کے دائیں بازو کے رہنماؤں اور وزیر زراعت نے بھی ان سے استعفیٰ دینے پر زور دیا۔

شیگیرو اشیبا امکان ہے کہ 7 ستمبر پریس کانفرنس کے ذریعے باضابطہ استعفیٰ پیش کریں گے، جبکہ 8 ستمبر ایل ڈی پی کی نئی قیادت کے انتخابات ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا