جعلی ڈگری کیس ، جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا گیا

0
161

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک جج کے فرائض سے روک دیا۔ عدالت نے بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر اوصاف کو معاون مقرر کیا اور اٹارنی جنرل سے بھی رائے طلب کر لی۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ آنے تک کیس زیر التوا رہے گا۔ نیا ڈیوٹی روسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں جسٹس جہانگیری کا نام شامل نہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا