شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا واپس آگیا

0
198

کراچی: کورنگی مدینہ کالونی میں شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا جہانزیب واپس آگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے گمشدگی سے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

اہلخانہ کے مطابق جہانزیب کی حالت ایسی نہیں کہ وہ کچھ بتا سکے۔ واضح رہے کہ وہ 11 ستمبر کو شادی کے روز لاپتا ہوا تھا، جس پر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا