شعیب اختر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

0
267

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرمہ سے اپنی تصویر شیئر کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب اختر نے لکھا کہ الحمداللّٰہ عمرہ ادا کرلیا ہے اور ملک سمیت سیلاب متاثرین کے لیے دعا کی ہے۔

شائقین اور سوشل میڈیا صارفین نے عمرہ کی ادائیگی پر شعیب اختر کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا