سی سی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک

0
111

راولپنڈی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فتنہ الخوارج کے ساتھ مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، جن کے قبضے سے 3 ایس ایم جیز، 12 میگزین بمعہ 135 کارتوس اور 3 بنڈولیئر برآمد ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں میں ایک افغانی بھی شامل ہے جبکہ دہشتگرد نعیم چمکنی خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

مزید بتایا گیا کہ فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا