فنی خراب، امریکی صدر ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامہ لینڈنگ

0
187

واشنگٹن/برطانیہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کو برطانیہ میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق میرین ون ہیلی کاپٹر کو چیکرز سے اسٹینسٹڈ ایئرپورٹ جاتے ہوئے ہائیڈرولک خرابی پیش آئی، جس پر اسے مقامی ایئرفیلڈ پر اتار لیا گیا۔ بعد ازاں صدر اور خاتون اول کو بحفاظت بیک اپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹینسٹڈ پہنچایا گیا، جہاں سے وہ ایئر فورس ون پر امریکا روانہ ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا