سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے

0
241

ریاض: سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج عصر کے بعد ریاض میں ادا کی جائے گی جبکہ مکہ، مدینہ اور ملک بھر کی مساجد میں غائبانہ نمازِ جنازہ بھی ہوگی۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ عبدالعزیز کی دینی خدمات اور علمی رہنمائی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ غم ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا