نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب، متعدد ممالک کے وفود احتجاجاً ہال سے باہر چلے گئے

0
200

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران متعدد ممالک کے وفود ہال سے باہر چلے گئے۔

اجلاس کی کارروائی شروع ہوتے ہی نیتن یاہو کو خطاب کے لیے دعوت دی گئی، اور جیسے ہی وہ اسٹیج پر پہنچے، عرب اور مسلم ممالک کے مندوبین ہال چھوڑ کر چلے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بائیکاٹ پہلے سے طے شدہ تھا، اور مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کا احتجاج کرنے کے لیے اجلاس سے باہر جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا