جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ

0
141

پشاور: ایف آئی اے امیگریشن نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے 5 افغان مسافروں کو جعلی اور غیرقانونی دستاویزات پر پاکستان آنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان کے مطابق خاتون سمیت 3 مسافر اپنے ہمشکلوں کے پاسپورٹ استعمال کر رہے تھے، جبکہ ایک کے پاس جعلی امیگریشن اسٹمپ لگا ہوا تھا اور ایک کے پاس کوئی دستاویز موجود نہیں تھی۔ تمام مسافروں کو واپس افغانستان ڈیپورٹ کر دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا