کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

0
123

انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس نے 14 سالہ کیریئر کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

انہوں نے 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی20 میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اور مجموعی طور پر 396 وکٹیں حاصل کیں۔

ووکس 2019 ورلڈ کپ اور 2022 ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیموں کے اہم رکن تھے۔

کندھے کی انجری اور سینٹرل کنٹریکٹ کی عدم تجدید کے باعث انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

اپنے بیان میں ووکس نے انگلینڈ کی نمائندگی کو “زندگی کا سب سے بڑا اعزاز” قرار دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا