وزیراعظم شہباز شریف مزید 2 دن لندن میں قیام کریں گے

0
111

لندن: وزیراعظم شہباز شریف مزید دو دن لندن میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف جمعرات کو لندن سے واپس پاکستان روانہ ہوں گے، وزیراعظم کا لندن میں چیک اپ کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ تین دن سے لندن میں موجود یہں، وزیراعظم نے کل اوورسیز کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا