بادشاہ نے 12 کروڑ کی دوسری مہنگی ترین گاڑی خرید لی

0
200

معروف بھارتی ریپر بادشاہ نے اپنی مہنگی گاڑیوں کے کلیکشن میں ایک اور رولز رائس شامل کرلی ہے۔ اس کالے رنگ کی گاڑی کی قیمت تقریباً 12 کروڑ بھارتی روپے ہے، جو پاکستانی روپے کے مطابق 380 ملین سے زائد بنتی ہے۔ بادشاہ نے انسٹاگرام پر نئی گاڑی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔ بادشاہ بھارتی پنجابی میوزک انڈسٹری کے امیر ترین گلوکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں اور حال ہی میں امریکا میں اپنے میوزک ٹور سے 6 ملین ڈالرز کمائے تھے، جو ایک ریکارڈ کمائی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا