فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

0
129

لاہور — ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پر سماعت کے بعد پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی۔ فلک جاوید پر ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات درج ہیں، جبکہ ادارے نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ سے مزید تفتیش باقی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا