ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر گول کے برابر رہا

0
206

ایشین کپ سعودی عرب کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کا میچ 0-0 سے ڈرا رہا۔

پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا، جبکہ دوسرے ہاف میں پاکستان کو پنالٹی کک بھی ملی لیکن اوٹس خان اسے گول میں تبدیل نہیں کر سکے۔

کھیل کے آخری لمحات میں دونوں ٹیموں نے بھرپور کوشش کی مگر کوئی ٹیم برتری حاصل نہ کر سکی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی میچ کا مشاہدہ کیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگلا میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا