دیوالی پر ہندو کمیونٹی کیلئے دو چھٹیوں کا اعلان

0
189

کراچی: حکومت کی جانب سے دیوالی پر ہندو کمیونٹی کے لیے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے دو چھٹیوں کا اعلان کیا ہے، 20 اور 21 اکتوبر پیر اور منگل کو ہندو کمیونٹی کے لیے عام تعطیل ہوگی۔

تعطیلات صوبے کے تمام سرکاری، خودمختار اور نیم خودمختار اداروں میں ہوں گی، مقامی حکومتوں اور کارپوریشنز کے دفاتر بھی تعطیل کے زمرے میں شامل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا