افغان عبوری حکومت کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع

0
346

اسلام آباد: افغان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان نے جنگ بندی میں توسیع کر دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کی تھی، جنگ بندی میں توسیع دوحہ مذاکرات کے اختتام تک کر دی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شروع ہونے والی جنگ میں 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی آج شام 6 بجے ختم ہوگئی تھی۔

خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان رجیم نے پاکستان سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قطر کے ذریعے کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا