کرپشن ، اختیارات کے ناجائز استعمال پر 17 سرکاری اہلکار گرفتار

0
723

سعودی عرب میں انسدادِ بدعنوانی اتھارٹی نزاہہ نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف وزارتوں اور اداروں کے 17 اہلکاروں کو رشوت، اختیارات کے ناجائز استعمال اور فنڈز میں خردبرد کے الزامات میں گرفتار کرلیا۔

وزارتِ صنعت کے ایک افسر نے غیر ملکی کمپنی سے 16 لاکھ ریال رشوت لی، جبکہ دیگر اہلکاروں پر ٹھیکے، لائسنس اور ملازمتوں کے بدلے رقم لینے کے الزامات ہیں۔

اتھارٹی کے مطابق بدعنوانی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی اور کوئی بھی سرکاری اہلکار احتساب سے نہیں بچے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا