این سی سی آئی اے کے 4 افسر گرفتار

0
370

لاہور: ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار لاپتہ افسران کی گرفتاری ظاہر کر دی۔

ایف آئی اے کے اعلامیے کے مطابق، چوہدری سرفراز اور دیگر افسران کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ تمام گرفتار افسران ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں اور انہیں کل لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق، گرفتار ملزمان کی جانب سے سینئر وکیل بریسٹر میاں علی اشفاق عدالت میں پیش ہوں گے، جنہیں ملزمان نے اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا