شیخوپورہ: سکول بس اور ٹرک کے تصادم میں 21 بچے زخمی

0
280

شیخوپورہ: شیخوپورہ میں ایک افسوسناک حادثے میں سکول بس اور ٹرک کے تصادم سے 21 بچے زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس نالے میں جا گری، تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو بس سے نکال لیا گیا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق سات بچوں کو معمولی چوٹیں آئیں اور طبی امداد دے دی گئی جبکہ پندرہ زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا