الیکشن کمیشن کا 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 23 نومبر کو کرانے کا فیصلہ

0
399

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے نئی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ پہلے جاری کیے گئے شیڈول میں تبدیلی کے بعد نئی پولنگ کی تاریخ متعلقہ حکام کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 66 وزیرآباد، این اے 129 لاہور اور پی پی 87 میانوالی میں ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہوں گے۔

واضح رہے کہ یہ ضمنی انتخابات سیلابی صورتحال کے باعث ملتوی کر دیے گئے تھے، تاہم اب ان کی حتمی تاریخ جاری کر دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا