سابق ایم پی اے نے گرفتاری دیدی

0
387

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی نے 9 مئی کے مقدمات میں سنائی گئی تین سالہ سزا کے بعد گرفتاری دے دی۔

انہوں نے ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ پیش ہو کر عدالت کے حکم پر متعلقہ تھانے سول لائن میں پیش ہو کر سرنڈر کیا۔

جنید افضل ساہی پی پی 98 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ان کی سزا کے بعد حلقہ خالی ہو گیا ہے اور 23 نومبر کو پی پی 98 میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا