واشنگٹن: شام کی عبوری حکومت کے صدر احمد الشرع سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، احمد الشرع وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
خیال رہے کہ رواں سال مئی میں احمد الشرع نے امریکی صدر سے پہلی بار ریاض میں ملاقات کی تھی۔






