برازیل میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی

0
380

برازیلیا: برازیل کی ریاست پارانا میں طوفانی بگولوں نے شدید تباہی مچا دی۔

رپورٹس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، بجلی کے کھمبے گر گئے اور کئی عمارتوں اور پٹرول پمپس کو نقصان پہنچا۔

اس حادثے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور تقریباً 750 زخمی ہوئے۔ مقامی حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں اور ریسکیو کا عمل جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا