سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

0
370

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں 1,945 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 1 لاکھ 61 ہزار 538 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دورانِ ٹریڈنگ یہ 1 لاکھ 61 ہزار 881 پوائنٹس تک پہنچا۔

دن کے اختتام پر 78 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے 36 ارب روپے میں طے پائے، جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس دن بھر مثبت زون میں رہا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا