صدرِ مملکت نے مسلح افواج کے ترمیمی بلز پر دستخط کر دیئے

0
108

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

ایوان صدر کے بیان کے مطابق، منظور شدہ بل اب آئین کا حصہ بن گئے ہیں اور مسلح افواج سے متعلق قانونی شقوں میں اصلاحات اور ترامیم نافذ کر دی گئی ہیں۔ قانونی ماہرین کے مطابق ان ترامیم کے بعد فوج، فضائیہ اور بحریہ کے آئینی و انتظامی ڈھانچے میں وضاحت اور مضبوطی آئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا