ارجنٹینا۔بوئنوس آئرس کے ایزیزا صنعتی زون میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد زخمی اور متعدد فیکٹریاں متاثر ہو گئیں۔
دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔






