اپوزیشن رہنما ساجد ترین کی اطہر من اللہ سے ملاقات

0
250

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنما ساجد ترین نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) اطہر من اللہ سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران ساجد ترین نے جسٹس اطہر من اللہ کے مضبوط موقف اور مظلوموں کے حق میں ان کی خدمات کو سراہا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، جسے صدر مملکت آصف زرداری نے منظور کر لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا