۔ 31 دسمبر تک شادی کریں انعامات پائیں

0
397

چین کی حکومت نے نوجوانوں میں شادی اور بچوں کی پیدائش بڑھانے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

شہر نِنگبو میں 28 اکتوبر سے 31 دسمبر تک شادی کرنے والے جوڑوں کو ایک ہزار یوآن کے خصوصی واؤچر دیے جائیں گے، جس سے وہ شاپنگ، فوٹوگرافی اور ہوٹل کے اخراجات پورے کر سکیں گے۔

یہ اقدام نوجوانوں کو مالی مشکلات کی وجہ سے شادی سے رکنے سے روکنے اور بچوں کی پیدائش کی ترغیب دینے کے لیے کیا گیا ہے، جبکہ معالجے اور پرورش میں معاونت کے منصوبے بھی زیر غور ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا