برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی

0
339

برازیل: کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آگ لگ گئی، لیکن کسی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

جمعرات کو برازیل کے شہر Belém میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کے پویلین میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مندوبین گھبراہٹ میں باہر نکل گئے۔

ہنگامی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا، عمارت خالی کروا دی گئی اور ہزاروں مندوبین محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے۔

واقعے کے بعد کوپ 30 کانفرنس کی آج کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا