ڈنکی لگا کر یورپ جانیوالے 2 پاکستانی جاں بحق

0
342

شیخوپورہ کے نواحی علاقے کجر کے دو افراد ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں جاں بحق ہو گئے۔

کاشف جٹ اور افضل جٹ دو ماہ قبل عمرہ ادا کرنے سعودی عرب گئے تھے۔ بعد ازاں وہ لیبیا کے راستے کشتی کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں دونوں کی جانیں چلی گئیں اور لاشیں گھر پہنچنے پر لواحقین شدید صدمے میں مبتلا ہو گئے۔ کاشف کے دو بچے اور افضل کے تین بچے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا