کراچی:ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناختی کارڈ پر مقیم بنگلہ دیشی شہری گرفتار

0
297

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بنگلہ دیشی شہری کو گرفتار کر لیا جس نے جعل سازی کے ذریعے پاکستانی قومی شناختی کارڈ حاصل کر رکھا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فضل الحق غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا اور جعلی دستاویزات کی بنیاد پر شناختی کارڈ حاصل کیا تھا، جو بعد میں بلاک کر دیا گیا تھا۔

ملزم کو کراچی سے گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا