راولپنڈی میں سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں پاکستان کی قیادت سلمان آغا کر رہے ہیں۔
پاکستان اسکواڈ
صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، سلمان آغا، عثمان خان (وکٹ کیپر)، فخر زمان، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد وسیم، عثمان طارق، نسیم شاہ۔
زمبابوے اسکواڈ
برین بیننٹ، تادیونشے، برینڈن، سکندر رضا، ریان، ٹونی، تشینگا، بریڈ، تینوتینڈا، رچرڈ، ویلنگٹن۔






