شیخ حسینہ کو کرپشن میں 21 سال قید کی سزا

0
684

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے الزام میں 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

انسداد بدعنوانی کمیشن کے مطابق شیخ حسینہ نے سرکاری زمین پر قبضے اور ذاتی و رشتہ داروں کے فائدے کے لیے اقدامات کیے۔ عدالت نے امریکا میں مقیم ان کے بیٹے اور بیٹی کو بھی 5،5 سال قید کی سزا دی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم میں سزائے موت بھی سنائی جا چکی ہے، اور وہ 5 اگست 2024 کو بھارت میں مقیم ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا