جج قانون کی حکمرانی کیلئے کھڑے ہوں، جسٹس جمال مندوخیل

0
256

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ ججوں کو قانون کی حکمرانی کے لیے کھڑا ہونا چاہیے اور فیصلے صرف آئین اور قانون کے مطابق کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ججوں کو کسی دباؤ یا ذاتی مفادات کے تحت فیصلے نہیں کرنے چاہئیں اور اپنی تمام توانائیاں سائلین کو انصاف فراہم کرنے میں صرف کرنی چاہئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا