ایمان مزاری ، ہادی علی چھٹہ کی بریت درخواست خارج

0
366

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی بریت کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے استغاثہ کو 342 کا سوال نامہ فراہم کرنے اور 4 دسمبر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی۔ کیس کے آخری مرحلے میں استغاثہ کے تمام گواہوں پر جرح مکمل ہو چکی ہے اور سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا