ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل نہ کر سکا

0
354

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نومبر 2025 میں 995 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں صرف 885 ارب روپے ٹیکس وصول کر سکا، جس سے 100 ارب روپے کا شارٹ فال ہوا۔ مالی سال کے جولائی تا نومبر کے پانچ ماہ کے دوران مجموعی ٹیکس وصولیاں 4730 ارب روپے رہیں جو 5045 ارب روپے کے ہدف سے 315 ارب روپے کم ہیں۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ حتمی اعداد و شمار کے بعد یہ شارٹ فال کم ہو سکتا ہے، تاہم دسمبر کے لیے مقررہ 1406 ارب روپے کا ہدف بھی چیلنج بن گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا