ایل پی جی مزید مہنگی

0
334

اسلام آباد: اوگرا نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 7 روپے 39 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ہو کر 2466 روپے 10 پیسے کا ہوگیا، جبکہ فی کلو قیمت بڑھ کر 208 روپے 99 پیسے ہوگئی ہے۔

اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا