خیبر پختونخوا میں غیر قانونی اجتماعات پر پابندی عائد

0
330

پشاور ہائیکورٹ نے فیصلے میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطے میں سیاسی جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے کہا کہ متعلقہ افسران اداروں کے سیاسی استعمال کو روکنے کے ذمہ دار ہیں، اور غیر متعلقہ اجتماعات اداروں کے تقدس کو پامال کرتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا