بالاکوٹ کے جنوب مشرق میں 4.2 شدت کا زلزلہ محسوس، شہری خوفزدہ لیکن محفوظ

0
334

مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز بالاکوٹ کے جنوب مشرق میں 10 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا