وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو

0
225

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ وزیراعظم نے پارٹی قائد کو حکومتی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔

اس اہم ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا