رابطہ پل بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

0
257

بنوں کے علاقے ممند خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں مقامی لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ رات کے اندھیرے میں کیا گیا اور دھماکے سے پل شدید متاثر ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں تاکہ واقعے میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کیا جا سکے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب اس علاقے میں مسلح افراد پہلے بھی بارودی مواد کے ذریعے متعدد رابطہ پل تباہ کر چکے ہیں، جنہیں بعد میں عارضی طور پر دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا