پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں توسیع نہیں ہوگی، وزیر تعلیم

0
505

لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا۔

رانا سکندر حیات کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری سے کھل جائیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا