اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

0
250

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی جہاں دونوں تقریباً 40 منٹ تک ایک ساتھ رہے۔ ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے عمران خان کی متاثرہ آنکھ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی خیریت پوچھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات جیل مینول کے تحت طے شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق کرائی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا