ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ تگڑا ہو گیا

0
141

کراچی (طلوع نیوز ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا