Uncategorized آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے بواسطة admin - 04/08/2023 0 145 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی(طلوع نیوز)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ آصف زرداری کئی روز سے بیرون ملک تھے۔ ان کے ہمراہ 9 دیگر مسافر بھی خصوصی طیارے میں سوار تھے۔