دبئی میں آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور بختاور بھٹو کی ملاقات

0
148

دبئی (طلوع نیوز) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بختاور بھٹو سے ملاقات کی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، تصویر میں فریال تالپور بھی موجود ہیں، شریک چیئرمین آصف علی زرداری گزشتہ روز دبئی گئے تھے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے اچانک دبئی جانے کی وجہ بہت سی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا