ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

0
349

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپیکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 35ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 55 ڈالر فی اونس ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا