Uncategorized اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا بواسطة admin - 28/12/2023 0 242 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اضافے سے 62052 پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 67 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 20 ارب 27 کروڑ روپے رہی۔مارکیٹ کی پٹلائزیشن 186 ارب روپے بڑھ کر 9003 ارب روپے ہے۔