بھارت: ٹرک پر لے جایا جانے والا ناکارہ طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

0
317

بھارتی ریاست بہار میں ٹرک پر لے جایا جانے والا ناکارہ طیارہ ہائی وے کے ایک پل کے نیچے پھنس گیا۔ابتدائی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹرک ڈرائیور نے پل کی اونچائی کا غلط اندازہ لگاتے ہوئے ٹرک کو پل کے نیچے سے گزرنے کی کوشش کی جس کے دوران طیارہ وہاں پھنس گیا۔ اس صورتحال کے باعث وہاں پر ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک ٹریفک جام رہا۔بتایا جاتا ہے کہ اس اسکریپ قرار دیے گئے طیارے کو ممبئی سے ریاست آسام لے جایا جارہا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا